لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46مردوں کے ساتھ مل کر رقص کرنے کا حکم کيا ہے؟ ٹيليويژن و غيرہ پر چھوٹى بچيوں کے رقص ديکھنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
47معصومين (عليہم السلام) کے ميلاد يا يوم وحدت و يوم بعثت کے جشنوں ميں خوشى کے طور پر قصيدہ يا رسول اکرم اور آپ کى آل پر درود پڑھتے ہوئے تالى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
48ميرا کام ڈش کى مرمت کرنا ہے اور گذشتہ چند ايام سے ڈش لگانے اور مرمت کروانے والے لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے مذکورہ مسئلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟ اور ڈش کے خريد و فروخت اور اسپئير پارٹس بيچنے کا کياdownload-disicon-7
49ميلاد اور شادى و غيرہ جيسے زنانہ جشن ميں خواتين کے تالياں بجانے کا کيا حکم ہے؟ برفرض اگر جائز ہو تو محفل سے باہر نامحرم مردوں کو اگر تاليوں کى آواز پہنچنے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
50کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7
51کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
52کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟download-disicon-7
53کيا بيوى کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بيوى کے لئے رقص کرنا حرام ہے؟download-disicon-7
54کيا بيٹوں کى شادى ميں رقص کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
55کيا جو شخض اسلامى جمہوريہ سے باہر رہتا ہے اس کے لئے اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن پروگرام ديکھنے کے لئے سٹيلائٹ چينلز دريافت کرنے والا ڈش انٹينا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
56کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
57کيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
58کيا شاديوں ميں ڈنڈے سے فرضى لڑائى دکھانا جائز ہے اور اگر اس کے ساتھ آلات موسيقى استعمال کئے جائيں تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
59کيا فلموں ميں ضرورت کے تحت علماء دين اور قاضى کے لباس سے استفادہ کرنا جائز ہے؟ کيا ماضى اور حال کے علماء پر دينى اور عرفانى پيرائے ميں فلم بنانا جائز ہے؟ اس شرط کے ساتھ کہ ان کا احترام اور اسلام کى حرمت ...download-disicon-7
60کيا ڈش کے ذريعے ٹى وى پروگرام ديکھنا، ڈش خريدنا اور رکھنا جائز ہے؟ اور اگر ڈش مفت ميں حاصل ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7